"Bazm-e-Ishq Ahlbayt"
February 8, 2025 at 01:58 PM
"میں امام حسن کا نام نکال کر شیخین کریمین کو نا راض نہیں کروں گا"
آرٹس کونسل، کراچی میں منعقد ہونے والی عظیم الشّان "مولائے کائنات کانفرنس" میں نعرۂ تحقیق پر حضرت علّامہ ڈاکٹر کوکب نورانی اوکاڑوی صاحب اور حضرت مولانا مفتی محمّد شوکت علی سیالوی صاحب کے دَر میان ہونے والی گفت گو کی مکمّل ویڈیو۔ یہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ معاندین کی جانب سے ادھوری ویڈیو پیش کر کے ان دونوں حضرات کو ایک دوسرے کا مخالف ثابت کرنا سوائے ایک نا پاک جسارت کے اور کچھ نہیں۔
۱۸ رجب المرجّب ۱۴۴۶ھ
۱۸ جنوری ۲۰۲۵ء
❤️
2