
"Bazm-e-Ishq Ahlbayt"
February 13, 2025 at 02:12 PM
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#شب_برات
تفدیر لکھی جاۓ گی آج کی رات
مقدر سنوارا جائے گا آج کی رات
باب رحمت کھولا جائے گا
ہے کوئی بخشش کا طلبگار
پکارا جائے گا آج کی رات
یا اللّٰہ جتنے بھی لوگ تیری عبادت کریں گے تجھ سے معافی مانگیں گے ان سب کی دعاؤں اور عبادتوں کو قبول فرما۔ آمین ثم آمین
❤️
🤲
3