
Wajeehurrehman Islamic
February 2, 2025 at 04:39 PM
🔥
*" المیہ ''*
"تمہاری جنریشن کے لوگوں کو کتابوں سے الرجی ہے.
*سارا وقت اسکرینوں میں گھسے رہتے ہیں.*
کبھی کتابیں پڑھو تو جانو کہ___
دنیا کتنی بڑی اور *انسان کتنا گہرا ہے...!!"*
❤️
💯
3