
Wajeehurrehman Islamic
34 subscribers
About Wajeehurrehman Islamic
In this group there will be posts on daily basis about Islam and life improvement so that we can live our life in a better way. اس گروپ میں اسلام کے متعلق اور زندگی سنوارنے کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر پوسٹ کی جائے گی جس سے ہم اپنی زندگی بہتر طریقے کے ساتھ گزار سکتے ہیں 💔 Contact number. +923256901516 +923167674199 احقر العباد بندہ ناچیز ❤️وجیہ الرحمن
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

آجکل پیاز بیس روپے کلو منڈی میں بٍک رھا ھے اپنے عزیز ساتھیوں کو مشورہ ھے کہ اسے اسطرح محفوظ کر لیں ضرورت کے وقت استعمال میں لاٸیں۔اسطرح آپکو بقرعید پر ریڈی ٹو کُکُ پیاز مل جاۓ گا۔ ترکیب۔ پیاز کو بالکل ایک ساٸز میں کاٹ لیں اگر کٹر ھے تو پھر تو جلدی کام ھو جاۓ گا کاٹ کر اُسکو ایک کپڑے پر پھیلا کر اسکی نمی دور کریں اور پھر کڑاھی کو صرف آٸیل یا گھی سے گریس کریں اور پیاز ڈالکر دھیمی آنچ پر بھونیں بیس پچیس منٹ میں پیاز بغیر گھی کے براٶن ھو جاٸیں گے اور نمی ختم ھو جاۓ گی اب انکو پنکھے نیچے یا دھوپ میں سکھا لیں اور کسی ڈبے میں سنبھال کر رکھ لیں یہ پورا سال خراب نہیں ھوں گے اور آٸیل/گھی کی بچت بھی ھوگٸی۔ اور انسٹنٹ پیاز گوشت اور بریانی کے لٸے مل گٸی۔


علماء متحد ہوں تو معاشرے کو شہد جیسی مٹھاس دیتے ہیں منتشر ہوں تو بِھڑوں کی طرح ہر آنے جانے والے کا جینا حرام کر دیتے ہیں ✍️ #سیدمہتاب_عالم


الحمدللہ Completed 8 years of my life Graduation سب بھائی دعاؤں میں یاد رکھیں


😢( سائنس کی نظر میں )😢 تدفین کے ایک دن بعد یعنی ٹھیک 24 گھنٹے بعد انسان کی آنتوں میں ایسے کیڑوں کا گروہ سرگرم عمل ہو جاتا ہے جو مردے کے پاخانہ کے راستے سے نکلنا شروع ہو جاتا ہے، ساتھ نا قابل برداشت بدبو پھیلنا شروع کرتا ہے، جوکہ در اصل اپنے ہم پیشہ کیڑوں کو دعوت دیتے ہیں۔ یہ اعلان ہوتے ہی بچھو اور تمام کیڑے مکوڑے انسان کے جسم کی طرف حرکت کرنا شروع کر دیتے ہیں اور انسان کا گوشت کھانا شرو ع کر دیتے ہیں۔ تدفین کے 3 دن بعد سب سے پہلے ناک کی حالت تبدیل ہونا شرو ع ہو جاتی ہے۔ 6 دن بعد ناخن گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔ 9 دن کے بعد بال گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔ انسان کے جسم پر کوئی بال نہیں رہتا اور پیٹ پھولنا شروع ہو جاتا ہے۔ 17 دن بعد پیٹ پھٹ جاتا ہے اور دیگر اجزاء باہر آنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔ 60 دن بعد مردے کے جسم سے سارا گوشت ختم ہو جاتا ہے۔ انسان کے جسم پر بوٹی کا ایک ٹکڑا باقی نہیں رہتا۔ 90 دن بعد تمام ہڈیاں ایک دوسرے سے جدا ہونا شرو ع ہو جاتی ہیں۔ ایک سال بعد ہڈیاں بوسیدہ ہو جاتی ہیں، اور بالآخر جس انسان کو دفنایا گیا تھا اس کا وجود ختم ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔ ۔ تو میرے دوستوں غرور، تکبر، حرص، لالچ، گھمنڈ، دشمنی، حسد، بغض، جلن، عزت، وقار، نام، عہدہ، بادشاہی، یہ سب کہاں جاتا ہے؟ سب کچھ خاک میں مل جاتا ہے انسان کی حیثیت ہی کیا ہے؟ مٹی سے بنا ہے، مٹی میں دفن ہو کر مٹی ہو جاتا ہے۔ پانچ یا چھ فٹ کا انسان قبر میں جا کر بے نام و نشان ہو جاتا ہے۔۔۔ دنیا میں اکڑ کر چلنے والا، اپنے آپ کو طاقت ور سمجھنے والا دوسروں کو حقیر سمجھنے والا دنیا پر حکومت کرنے والا قبر میں آتے ہی اس کی حیثیت، صرف "مٹی" رہ جاتی ہے 🌷نیکوں کا معاملہ الگ ھے🌷 لہٰذا انسان کو اپنی ابدی اور ہمیشہ کی زندگی کو خوبصورت اور پرسکون بنانے کے لئے ہرلمحہ فکر کرنی چاہیئے، اللہ کو یاد کرنا چاہیئے، ہر نیک عمل اور عبادت میں اخلاص پیدا کرنا چاہیئے اور 🥀خاتمہ بالخیر کی دعا کرنی چاہیئے۔۔۔!🥀 اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین❤️❤️❤️💗💗 انتخاب ـــــــــــــــ عرفان غنی

الأشياء التي نبالغ في حبها قد تصبح قيودًا لنا بدل أن تكون مصدر سعادة *وہ چیزیں جن کی محبت میں ہم حد سے بڑھ جاتے ہیں* *وہ بسا اوقات ہمارے لئے خوشیوں کا ذریعہ بننے کی بجائے قید خانہ بن جاتی ہیں۔*