
Roznama Ziya E Sayyad
February 5, 2025 at 07:37 AM
مداح رسول محترم حضرت اسد اقبال صاحب کلکتوی کا درشن نگر (ضلع اجودھیا) میں ابھی تھوڑی دیر پہلے ایک ٹرک کے اچانک بریک لگانے کے سبب ان کی گاڑی ٹکرا گئی کچھ چوٹ پہونچی ہے اللہ تعالی ان کی حفاظت فرمائے تکلیفوں کودور فرمائے