Hungama Express
February 26, 2025 at 06:42 AM
بالی وڈ اداکار گووندا اور سنیتا آہوجا کی ازدواجی زندگی میں 37 سال بعد دراڑ آنے کی غیر مصدقہ اطلاعات کے دوران گووندا کا ماضی کا وہ افیئر بھی بے نقاب ہوگیا جس دوران اداکار سنیتا سے منگنی کرنے کے باوجود بھی اپنے دل میں کسی اور کی محبت بسائے بیٹھے تھے۔
مزید تفصیلات جانیے: https://www.hungamaexpress.com/news/26710