
Hungama Express
30 subscribers
About Hungama Express
The world of Entertainment
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپور کی اچانک موت کی خبر نے سب کو صدمے میں ڈال دیا ہے۔ کرشمہ کپور ان کی دوسری بیوی تھیں جبکہ ان کی پہلی بیوی نندیتا مہتانی تھیں جس سے ان کی شادی 1996 میں ہوئی اور یہ رشتہ صرف 4 سال چل کر 2000 میں ختم ہوگیا۔ https://www.hungamaexpress.com/news/31859

حالیہ دنوں جب بھارت میں کسی پاکستانی اداکار کا نام لینا تو بہت دور کی بات ہےلیکن سونم کپور نے ایک قدم آگے بڑھ کر فواد خان کے ساتھ اپنی خوبصورت تصویریں شیئر کردیں۔ مزید تفصیلات جانیے: https://www.hungamaexpress.com/news/31858


یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو اپنا دوسرا ٹھکانا بنا لیا ہے۔ تفصیلات جانیے: https://www.hungamaexpress.com/news/31868


ادیتی راؤ حیدری کی اداکاری کے بعد اب سحر انگیز آواز میں گلوکاری نے بھی مداحوں کو دنگ کردیا۔ تفصیلات جانیے: https://www.hungamaexpress.com/news/31863


جنید خان کے ساتھ اس فلم میں سائی پلوی مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ تفصیلات جانیے: https://www.hungamaexpress.com/news/31866


ڈرامے سے سجل علی کے لک کی خاص بات نہ صرف ان کا لباس اور زیورات بلکہ کاندھے پر لٹکا بیگ بھی تھا۔ تفصیلات جانیے: https://www.hungamaexpress.com/news/31869


اس سیٹ پر آئی خطیر لاگت دیوداس فلم کے کل بجٹ سے بھی زیادہ ہے۔ تفصیلات جانیے: https://www.hungamaexpress.com/news/31867


معروف ڈرامہ نویس اور مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ جب تک اردو زبان کو قومی سطح پر اس کی اصل شناخت اور مقام نہیں دیا جاتا، پاکستان حقیقی معنوں میں ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکتا۔ https://www.hungamaexpress.com/news/31744