Hungama Express
Hungama Express
February 26, 2025 at 07:47 AM
پاکستانی ڈراما اور فلم انڈسٹری کی اداکارہ مہوش حیات کی عمرہ ادائیگی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ مبذول کرالی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مہوش حیات نے اسٹوری اپڈیٹ کی ہے جس میں انہیں سیاہ عبایا اور سفید دوپٹے میں ملبوس حرم شریف کے سامنے دعا مانگتے اور عبادت کرتے دیکھا گیا۔ مزید تفصیلات جانیے: https://www.hungamaexpress.com/news/26723
Image from Hungama Express: پاکستانی ڈراما اور فلم انڈسٹری کی اداکارہ مہوش حیات کی عمرہ ادائیگی کی...

Comments