
Islamic Guidance
February 11, 2025 at 07:14 AM
❖ *سلف صالحین کا علم کے طلب میں تواضع* ❖
◉ صحابیِ رسول حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ قریش کے سرداروں میں سے تھے۔
◉ وہ صحابیِ رسول حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے علم حاصل کرتے تھے،
◉ حالانکہ وہ معاذ بن جبل سے پچاس سال بڑے تھے۔
❖ کسی نے ان سے پوچھا:
"آپ اس نوجوان سے علم حاصل کر رہے ہیں؟"
❖ تو انہوں نے جواب دیا:
"ہم نے تکبر کو ہلاک کر دیا ہے! یعنی ہمیں چھوٹوں سے پڑھنے میں کوئی جھجک نہیں

❤️
👍
4