Islamic Guidance WhatsApp Channel

Islamic Guidance

471 subscribers

About Islamic Guidance

⭕چینل کا لنک اگر کسی کو share کرتے ہیں تو ایڈ من کا نمبر اور کسی بھی صارف کا نمبر share نہیں ہوتا۔whatsapp کی بلکل محفوظ پالیسی ہے یہاں تک کہ new نمبر ز کو ایڈ من بھی نہیں دیکھ سکتے ۔ A religious channel concerned with Islamic culture, the Noble Qur'an, noble hadith, legal paper, influential sermons, supplications and remembrances, scholarly lectures, Islamic rulings and meanings.we providing educational and social guidance for people across the world. (Motivational quotes for success) “Whenever you feel lonely, start enjoying the company of the most wonderful person on the Earth..YOU”.

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Islamic Guidance
Islamic Guidance
6/14/2025, 8:12:39 AM

کوئی شک نہیں اکثریت سنی مسلک کا آپس میں حسد ، تكبر ختم نہیں ہو رہا تو اس سے بڑ ی بدبختی کیا ہو گی ۔

❤️ 3
Video
Islamic Guidance
Islamic Guidance
6/14/2025, 8:01:44 AM

*‏🔴 مشرق وسطیٰ میں بڑی جنگ چھڑ گئی، گزشتہ رات سے اب تک ہونے والی پیشرفت کا خلاصہ* *🔴 ایران کے 200 سے زائد میزائلوں سے جوابی حملوں کے بعد تل_ابیب میں تباہی کے مناظر، کئی عمارتیں زمین بوس، 5 اسر_ائیلی ہلاک، درجنوں زخمی* *🔴اسرا_ئیل کے وزارت دفاع کے نزدیک آگ کے شعلے اور دھواں اُٹھتا دیکھا گیا ہے، رپورٹ* *🔴ایران کے اسرا_ئیل پر رات سے حملے جاری، کئی عمارتیں تباہ، خاتون سمیت 5 اسرائیلی ہلاک، 80 زخمی* *🔴ایران نے تل_ابیب، حیفہ، مقبوضہ بیت المقدس پر میزائل برسادیے، دجالی ریاست کا جوہری تحقیقی مرکز بھی نشانہ بنایا گیا، ایران* *🔴اسرا_ئیل کا کوئی حصہ محفوظ نہیں رہے گا، تہران کا آپریشن ’وعدہ صادق 3‘ جاری* *🔴اسرا_ئیل پر جلد ہی خیبر میزائل داغے جائیں گے، دنیا حیران ہوگی، ایرانی پاسداران_انقلاب کی بڑی دھمکی* *🔴ایران کی جانب سے اسرا_ئیل پر چوتھا میزائل حملہ، جوہری تحقیق مرکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ* *🔴کئی میزائل وسطی اسرا_ئیل میں گرے، جن میں تل_ابیب کے علاقے میں بڑے دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں اور کئی مقامات پر دھواں اٹھتا دیکھا گیا، عالمی میڈیا کی رپورٹ* *🔴مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک نے بھی ایران کا حملہ روکنے میں اسرا_ئیل کی مدد کی: امریکی ٹی وی کی رپورٹ* *🔴ایران کا اسرا_ئیل پر حملے تیز کرنے کا اعلان، دفاع کرنے والے ممالک کو بھی نشانہ بنانے کی دھمکی* *🔴اسرا_ئیل نے امریکی صحافی کو ایرانی حملے کی کوریج سے روک دیا*

❤️ 1
Video
Islamic Guidance
Islamic Guidance
6/14/2025, 1:15:15 PM

🚨.. کثیر المنزلہ عمارت میں آگ! دبئی کی فضا میں دھوئیں کے بادل فی اما ن اللہ 🙏🏻

🙏 1
Video
Islamic Guidance
Islamic Guidance
6/14/2025, 12:39:53 PM

ایران 🇮🇷 نے اقوام متحدہ میں چار ممالک کی تعریف کی! عالم اسلام کا قلعہ- پاکستان 🇵🇰 چین 🇨🇳 روس 🇷🇺 الجزائر 🇩🇿 یہ چار ممالک اس مشکل ترین وقت میں ایران کے ساتھ کھڑے ہوئے اور سکیورٹی کونسل کا اجلاس بلایا.

❤️ 👍 3
Islamic Guidance
Islamic Guidance
6/14/2025, 4:24:17 AM

🚨 *لمحہ فکریہ !* ہم شیعہ اور سنی میں بٹے ہوئے ہیں مگر وہ ہمیں صرف مسلمان سمجھ کر مار رہے ہیں۔ افسوس صد افسوس فرقہ واریت مسلمانوں میں ناسور کی طرح پھیل گئی ہے

👍 ❤️ 😢 5
Islamic Guidance
Islamic Guidance
6/14/2025, 12:41:32 PM

ایران تاحیات پاکستان کا احسان مند رہے گا۔ آیت اللہ خامنہ ای مطلب جن کو کوئی نہیں دیکھ سکتا وہ پہنچ گئے 🇵🇰

❤️ 😮 🙏 3
Islamic Guidance
Islamic Guidance
6/14/2025, 1:36:51 PM

چند گھنٹوں تک ٹی وی سے نظر نہ ہٹائیں ہم دنیا کو سرپرائز دینے جارہےہیں ،ایران۔ 🇮🇷

❤️ 👍 4
Islamic Guidance
Islamic Guidance
6/14/2025, 1:17:52 PM

اللہ تعالیٰ سب كو اپنے حفظ و امان میں رکھیں ۔آمین 🤲🏻

🙏 1
Video
Islamic Guidance
Islamic Guidance
6/14/2025, 8:01:13 AM

کوئی شک نہیں اکثریت سنيو ں کا آپس میں حسد ،تكبر ختم نہیں ہو رہا تو اس سے بڑ ی تبا ہی کیا ہو گی ۔

Video
Islamic Guidance
Islamic Guidance
6/14/2025, 3:06:48 AM

ایرانی صدر کا قوم سے خطاب! اعلان جنگ کے وقت عہدو معاہدے و یک جہتی کے دلفریب منظر

❤️ 1
Video
Link copied to clipboard!