Islamic Guidance
Islamic Guidance
February 13, 2025 at 05:16 AM
*جنت کے پھل بوٹے* معراج کی رات ابراہیم علیہ السلام نے حضور علیہ السلام سے عرض کیا کہ اپنی امت سے میرا سلام کہنا اور فرمانا کہ جنت کی بہت سی زمین خالی پڑی ہے اس میں بوٹے لگا کر آؤ،وہاں کے بوٹے یہ کلمات ہیں۔ *سُبْحَانَ اللّٰهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ* _(مرآة المناجيح،تحت الحدیث:729)_
Image from Islamic Guidance: *جنت کے پھل بوٹے*   معراج کی رات ابراہیم علیہ السلام نے حضور علیہ السل...
❤️ 2

Comments