Islamic Guidance
Islamic Guidance
February 13, 2025 at 06:29 PM
*اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لَنَا* *اے اللّٰہ! کھول دے ہمارے لئے* اَبْوَابَ الْخَیْرِ خیر کے دروازے وَاَبْوَابَ الْسَّلاَمَۃِ اور سلامتی کے دروازے وَاَبْوَابَ الْصِّحَۃِ اور صحت کے دروازے وَاَبْوَابَ الْنِّعْمَۃِ اور نعمتوں کے دروازے وَاَبْوَابَ الْبَرکَۃِ اور برکتوں کے دروازے وَاَبْوَابَ الْقُوَۃِ اور قوت کے دروازے وَاَبْوَابَ الْمَوَدَّۃِ اور محبت کے دروازے وَاَبْوَابَ الْرَّحْمَۃِ اور رحمت کے دروازے وَاَبْوَابَ الْرِّزْقِ اور رزق کے دروازے وَاَبْوَابَ الْعِلْمِ اور علم کے دروازے وَاَبْوَابَ الْھِدَایَۃِ اور ہدایت کے دروازے وَاَبْوَابَ التَّقْوٰی اور تقویٰ کے دروازے وَاَبْوَابَ الْمَغْفِرَۃِ اور مغفرت کے دروازے وَاَبْوَابَ الْعِزَّۃِ اور عزت کے دروازے وَاَبْوَابَ الْجَنَّۃِ اور جنت کے دروازے وَاَبْوَابَ السُّرُوْرِ اور خوشیوں کے دروازے وَاَبْوَابَ الطُّمَاْنِیْنَۃِ اور سکون کے دروازے وَاَبْوَابَ السَّعَادَۃِ اور سعادت کے دروازے یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ اے سب رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم کرنے والے! آمین ثم آمین یا رب العالمین...❤️
❤️ 2

Comments