Islamic Guidance
Islamic Guidance
February 16, 2025 at 05:22 AM
✦ *نیک بیوی اللہ کی طرف سے ایک نعمت ہے* ✦ ❀ ابن العربی المالکی فرماتے ہیں: ❝ نیک بیوی آپ کی کوشش سے نہیں ملتی، بلکہ یہ ایسا رزق ہے جو پرہیزگار کو خود بخود عطا کیا جاتا ہے۔ ❞ ✦ (احکام القرآن، 1/536) ✦
Image from Islamic Guidance: ✦ *نیک بیوی اللہ کی طرف سے ایک نعمت ہے* ✦  ❀ ابن العربی المالکی فرماتے...
❤️ 4

Comments