Islamic Guidance
Islamic Guidance
February 17, 2025 at 04:06 AM
📖 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:* ❝ اپنے اور حرام کے درمیان ایک پردہ (حد) حلال کا بنا لو۔ ❞ 📚 (صحیح الجامع: 152) یعنی آدمی کو چاہیے کہ وہ حلال پر اکتفا کرے اور حرام کے قریب بھی نہ جائے، تاکہ وہ اللہ کی نافرمانی سے محفوظ رہے۔
Image from Islamic Guidance: 📖 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:* ❝ اپنے اور حرام کے درمیان ایک پردہ (حد) حل...
❤️ 1

Comments