
فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※
February 22, 2025 at 01:26 AM
مدد کرنا سیکھیں، فائدے کے بغیر۔
ملنا جلنا سیکھیں، مطلب کے بغیر۔
عاجزی سے چلنا سیکھیں، غرور کے بغیر۔
زندگی جیناسیکھیں،دکھاوے کے بغیر۔
ھیں لوگ وہی جہاں میں اچھے
آتے ھیں جو کام دوسروں کے
*`فقل حسبی اللہ❤️`*
❤️
1