فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※ WhatsApp Channel

فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※

38 subscribers

About فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※

Here's a powerful Hadith: "Convey from me, even if it is one verse." (Prophet Muhammad, peace be upon him) - (Sahih Bukhari) “May this motivate us to share the message of Islam and spread knowledge” WhatsApp channel : https://whatsapp.com/channel/0029VaNF7zpKbYMQoZn1D732

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※
فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※
2/24/2025, 3:00:06 PM

اذکار ….

فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※
فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※
2/24/2025, 2:56:35 PM

Today's prayers!

فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※
فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※
2/25/2025, 1:15:31 AM

Fajar Salah Reminder

Post image
❤️ 1
Image
فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※
فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※
2/24/2025, 3:02:31 PM

اذکار …

فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※
فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※
2/24/2025, 2:42:53 PM
Post image
❤️ 1
Image
فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※
فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※
2/25/2025, 1:15:14 AM
❤️ 1
فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※
فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※
2/25/2025, 4:34:06 AM

یہ عادات رمضان سے پہلے چھوڑ دیں اور پھر کبھی اس راستے پہ نہ چلنے کی کوشش کریں … 1. گانا سننا 2. ⁠دیر سے سونا 3. ⁠فضول موبائل کا استعمال (scrolling) 4. ⁠ قرآن کی تلاوت بمعہ ترجمہ نہ کرنا 5. ⁠وقت ضائع کرنا 6. ⁠زیادہ کھانا 7. ⁠چُغلی اور غیبت کرنا 8. ⁠استغفار نہ کرنا

❤️ 1
فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※
فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※
2/25/2025, 4:24:13 AM

جس طرح جسم کو بیماری میں کھانے سے لذت حاصل نہیں ہوتی اسی طرح گناہوں کی موجودگی میں دل کو عبادت کی لذت اور سکون نصیب نہیں ہوتا....!! *`فقل حسبی اللہ❤️`*

❤️ 1
فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※
فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※
2/24/2025, 2:56:24 PM

`نبی ﷺ نے فرمایا کہ` *جسے اللہ نے مال دیا اور اس نے اس کی زکوٰۃ نہیں ادا کی تو قیامت کے دن اس کا مال نہایت زہریلے گنجے سانپ کی شکل اختیار کر لے گا اس کی آنکھوں کے پاس دو سیاہ نقطے ہوں گے پھر وہ سانپ اس کے دونوں جبڑوں سے اسے پکڑ لے گا اور کہے گا کہ میں تیرا مال اور خزانہ ہوں۔۔* `(صحیح بخاری:1403 صحیح)`

فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※
فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※
2/24/2025, 2:31:29 PM

*زندگی اپنے آپ میں اک معجزہ ہے اس معجزے کی ہر سانس جئیں اپنی نا امیدی کو نئی روشنیاں دیں . اور اس حقیقت پہ یقین رکھیں کہ جو دنیا سے نہیں ہوتا وہ دنیا کے مالک سے ضرور ہوتا ہے اللّٰه پاک ہر انسان سے محبت کرتا ہے.* ❤️Isha Salah Reminder ❤️

Link copied to clipboard!