فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※
February 22, 2025 at 01:03 PM
اگر آپ کی تکلیف دنیا کی وجہ سے ہے تو آپ کے لیے ذکر “ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّه “ ہے ۔ جو آپ کو یہ یاد دلاتا رہے گا کہ آپ کا رب آپ کے ہر خوف سے بڑا ہے
اگر آپ کی تکلیف لوگوں کی وجہ سے ہے تو آپ کے لیے ذکر “ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِالله “ ہے جو آپ کو یہ یاد دلاتا رہے گا کہ ساری قوتیں اللّٰه کی ہیں
لوگوں کے پاس کوئی قوت نہیں ہے
اگر آپ کی تکلیف خود آپ کی اپنی وجہ سے ہے تو آپ کے لیے ذکر “ اَسْتَغْفِرُاللّٰه “ ہے ۔جو آپ کے گناہوں کو مٹاتا رہے گا اور آپ کی بے سکونی اور تکلیف کو ختم کرے گا
🩵 نمازِ مغرب ادا کر لیجیۓ 🩵
😂
1