فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※
فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※
February 23, 2025 at 11:12 AM
نبیﷺ نے فرمایا: "ہر شخص روزِ قیامت اپنے صدقے کے سائے میں ہو گا؛ یہاں تک کے لوگوں کے درمیان فیصلہ کر دیا جائے گا!" (مسند احمد : 17333) "اگر صدقہ کرنے والا یہ جان لے، کہ اُس کا صدقہ فقیر سے پہلے الله کے ہاتھ میں پہنچتا ہے؛ تو یقیناً دینے والے کو لینے والے سے زیادہ لذّت ملے!" امام ابن القيم رحمه الله (مدارج السالكين : 26/1) 💐عصر صلاح ریمائنڈر 💐

Comments