
فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※
February 24, 2025 at 02:31 PM
*زندگی اپنے آپ میں اک معجزہ ہے اس معجزے کی ہر سانس جئیں اپنی نا امیدی کو نئی روشنیاں دیں . اور اس حقیقت پہ یقین رکھیں کہ جو دنیا سے نہیں ہوتا وہ دنیا کے مالک سے ضرور ہوتا ہے اللّٰه پاک ہر انسان سے محبت کرتا ہے.*
❤️Isha Salah Reminder ❤️