فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※
فَقُلࣿ حَسࣿبِیﷲُ ※
February 25, 2025 at 04:34 AM
یہ عادات رمضان سے پہلے چھوڑ دیں اور پھر کبھی اس راستے پہ نہ چلنے کی کوشش کریں … 1. گانا سننا 2. ⁠دیر سے سونا 3. ⁠فضول موبائل کا استعمال (scrolling) 4. ⁠ قرآن کی تلاوت بمعہ ترجمہ نہ کرنا 5. ⁠وقت ضائع کرنا 6. ⁠زیادہ کھانا 7. ⁠چُغلی اور غیبت کرنا 8. ⁠استغفار نہ کرنا
❤️ 1

Comments