Tani Forex
Tani Forex
February 13, 2025 at 11:18 AM
ہمیشہ سے یہی کہتا ہوں سسٹم میں فاریکس میں ٹریڈنگ سے نفع ہوتا ہے، لوکل اکاؤنٹس سے نقصان۔ ہمارے پندرہ سال کے تجربہ والے بندے کو نہیں پتہ کہ فاریکس مین سسٹم اور اکاؤنٹ میں کیا فرق ہے؟ لوگ بیس بیس سالوں سے مارکیٹ میں اپنی ٹریڈنگ سے نقصان کر رہے ہیں۔ اس کی وجہ کیا ہے؟ لوگ بروکرز کے سسٹم میں نفع میں اور لوکل اکاؤنٹس سے نقصان میں کیوں ہیں؟ فاریکس میں اکاؤنٹس اور سسٹم میں کیا فرق ہے؟ تنی فاریکس کے 2025 کے کورس کے 6 پارٹ میں 35 منٹس کی تفصیلی ویڈیو۔ لازمی سمجھیں ورنہ اجڑتے رہیں۔ https://m.youtube.com/watch?v=3zMqw8yAqXI
❤️ 👍 😂 11

Comments