Tani Forex WhatsApp Channel

Tani Forex

2.9K subscribers

About Tani Forex

Tani Forex is an online free trading educational platform. We have 200k+ subscribers on YouTube, 110k+ like on Facebook. We have 200k+ students in all over the world. We are providing online free courses, strategies, plan and trading education services.

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Tani Forex
Tani Forex
5/19/2025, 3:26:18 PM

Do you remember Tani Forex BAC , No risk, no loss strategy ❤️❤️❤️

Post image
❤️ 👍 29
Image
Tani Forex
Tani Forex
5/19/2025, 7:18:09 AM

TANI FOREX 5 YEARS COMPLETE HISTORY, OPEN DEKH SKTY HAIN. https://m.youtube.com/watch?v=CeqlstJucUI

❤️ 👍 🙏 15
Tani Forex
Tani Forex
5/20/2025, 2:29:59 PM

1 comment for this person 😃

Post image
😂 🙏 👍 🤦‍♂ 🔫 😮 🤣 🥸 🫡 ☠️ 88
Image
Tani Forex
Tani Forex
5/20/2025, 7:51:44 AM

https://m.youtube.com/watch?v=PADfNEegySc Forex trading in 2030

❤️ 👍 10
Tani Forex
Tani Forex
5/16/2025, 5:34:17 PM
❤️ 👍 🫡 23
Video
Tani Forex
Tani Forex
5/20/2025, 9:01:18 AM

Tani Forex ki trading Ka start, latest interview, 1 minute video, must watch, https://vt.tiktok.com/ZShp8wPDW/

❤️ 7
Tani Forex
Tani Forex
5/22/2025, 6:50:43 AM

Pakistan main trading Ka feature, Watch complete video, https://m.youtube.com/watch?v=CbERJARyID4

❤️ 👍 5
Tani Forex
Tani Forex
5/21/2025, 5:14:01 AM

Over trading 1 bahot bara issue, how can we control on emotions, https://m.youtube.com/watch?v=nf4HzEix14Y Watch this today's video

👍 ❤️ 10
Tani Forex
Tani Forex
5/17/2025, 6:41:19 AM

ٹریڈرز کا عالمی ٹورنامنٹ۔ تنی فاریکس کی طرف سے دنیا کے سب سے دلچسپ ایونٹ کی تیاریاں شروع۔ جیتنے والا پہلا خوش نصیب " ہنڈا سوک نیو " دوسرا خوش نصیب " ہنڈا ون ٹو فائیو نیو" اور تیسرے چوتھے اور پانچویں خوش نصیب کے لیے " نیو بائیکس " لے کر جائے گا۔ اور اس ٹورنامنٹ میں شامل ہونے والے تمام افراد، لاہور یا اسلام آباد کی ایک فائیو سٹار ہوٹل کے خصوصی ایونٹ میں شامل ہوں گے۔ جس ایونٹ کی خوبصورت شام میں پاکستان کے نامور گلکار، شاعر وغیرہ شرکت کریں گے۔ 1. اس ایونٹ میں 256 ٹریڈر شرکت کریں گے۔ پول باہر ہونے کی صورت میں دوسروں کو موقع دیا جائے گا۔ 2. اس ایونٹ میں شامل ہونے والے وہ افراد ہوں گے جو سب سے پہلے اپلائی کریں گے۔ 3. اس ٹورنامنٹ کے انعامات ٹریڈنگ کمپنی کے فائیو سٹار ہوٹل میں ایک تقسیم کیے جائیں گے 4. اس ٹورنامنٹ میں شامل ہونے والے تمام افراد اسلام یا لاہور میں منعقد ایونٹ میں شامل ہو سکیں گے اور ان کو اعزازی اسناد بھی دی جائیں گی۔ 5. 256 ٹریڈر کے 64 پول ہوں گے۔ ہر پول میں چار ٹیمیں، جن میں سے ایک اگلے پول میں جائے گئ۔ 6. پہلے پول میں ہر شامل ہونے والا پچاس ڈالر کا ڈیپازٹ کر کے شامل ہو گا۔ 24 گھنٹوں کے وقت میں اس پول کے چار میں سے جو سب سے زیادہ پرافٹ کمائے گا وہ اگلے راؤنڈ میں۔ 7. اپنے پچاس ڈالر سے جتنا بھی نفع ہو گا وہ بیلنس سمیت ودڈرا کروا سکیں گے۔ 8. اس ٹورنامنٹ میں شامل ہونے کی کوئی فیس نہیں ہو گی۔ 9. اس ٹورنامنٹ کے چار راؤنڈ ہوں گے۔ 10. اس ٹورنامنٹ کے تمام انعامات اور فائیو سٹار ہوٹل میں پرائز ڈسٹریبیوشن کے تمام اخراجات کمپنی کی طرف سے ہون گے۔ 11. اس ٹورنامنٹ میں چار ٹریڈر مل کر اپنا پول بھی بنوا سکیں گے۔ 12. اس ٹورنامنٹ میں شامل ہونے والے ٹریڈر کہ تمام ٹریڈرز لائیو پبلک کی جائیں گی۔ اس پول کے ٹریڈرز کی لائیو ٹریڈز ہر شخص دیکھ سکے گا۔ 13. یہ ابتدائی کام ہو رہا ہے۔ اس پوسٹ کا مقصد اس ٹورنامنٹ کو بہتر تر کرنے کے لیے آپ لوگوں کی رائے لینا ہے۔ کسی بھی حوالے سے اس ایونٹ کو مزید بہتر کرنے کے لیے آپ کی رائے ہمارے لیے عزت کا باعث ہو گی۔ اپنی رائے وٹس اپ نمبر پر دیں۔ +923328754099

❤️ 👍 🥰 85
Tani Forex
Tani Forex
5/15/2025, 10:12:18 AM

تنی فاریکس آج جو کچھ بھی ہے وہ آپ لوگوں کی وجہ سے ہے۔ تاریخ میں اتنا طویل وقت کسی نے نہیں گزارا جتنا آپ لوگوں نے ہمارے ساتھ گزارا ہے۔ آخری دس سالوں میں اگر کسی کا ایک پیسہ بھی کسی بروکر نے فراڈ کر کے کھایا ہو اور ہم نے آپ کا ساتھ نہ دیا ہو تو ہمارا گریبان حاضر ہے۔ ایک بار پھر شاید وقت آزمانا چاہتا ہے۔ ہمیں عزت ، شہرت صرف اس وجہ سے ملی کہ ہم نے آپ لوگوں کو ہر وقت بروکرز سے اوپر رکھا۔ بروکرز آتے رہے جاتے رہے لیکن آج تک آپ لوگ ہمارے ساتھ ہیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ میں ایک بار پھر عہد کرتا ہوں کسی ٹریڈ کی زیادتی پر چپ نہیں رہا جائے گا چاہے بدلے میں ایکسنیس کے بڑے سے بڑے ملینز کمانے والے بدمعاش علی فاروق جیسے گندے ہی کیوں نہ ہوں، تھڈا لگا دیا جائے گا۔ سب بول دین انشاء اللہ

❤️ 👍 😂 💙 🤲 🩷 ❣️ 🇵🇰 🌹 170
Link copied to clipboard!