Tani Forex
Tani Forex
February 27, 2025 at 10:15 AM
میری زندگی میں پائی کے بارے میں پہلی ویڈیو۔ پہلے چند فیس بک کے کمنٹس کے علاوہ ویڈیو کیوں نہیں بنائی؟ کیا واقعی پائی سے لوگ کروڑ پتی بن گئے؟ پاکستان میں جن لوگوں کو بارہ بارہ سو کا ایک ایک پائی بیچا گیا ان کا کیا بنا؟ پاکستان مین لوگوں کے پاس پچاس کروڑ سے ایک ارب پائی تھا۔ ٹوٹل میں کتنے بندوں نے ایکسچینج پہ پائی سیل کیا؟ دس منٹ کی ایسی ویڈیو جو ان لائبن بزنس کرنے والوں کے بہت اہم ہے۔ ویڈیو کے لیے لنک پر کلک کریں۔ https://youtu.be/H0EeE8dWqIo
Image from Tani Forex: میری زندگی میں پائی کے بارے میں پہلی ویڈیو۔ پہلے چند فیس بک کے کمنٹس ک...
👍 ❤️ 14

Comments