خوبصورت معلومات 👇🖊️📚
خوبصورت معلومات 👇🖊️📚
February 4, 2025 at 01:28 AM
*قرآن روح کو جگا دیتا ہے نفس کو بے بس کر دیتا ہے جو قرآن سے جڑ گیا وہ فلاح پا گیا اللہ کے قرب کا ذریعہ قرآن ہے رحمتوں کا خزانہ ہے کامیابی کی کنجی ہے جتنی کتب بھی پڑھ لیں قرآن کے بغیر منزل ملنا ناممکن ہے یعنی ہر الجھن کا حل قرآن ہی ہے🌼🤍*

Comments