
خوبصورت معلومات 👇🖊️📚
February 9, 2025 at 03:35 PM
*_دعا اور پکار واہ وآه يا الله يا رب العالمين_🌹*
_اللہ تمہاری چاہتوں اور دعاؤں سے بخوبی واقف ہے۔ وہ تو تمہیں اپنے قریب کرنا چاہتا ہے، اسی لیے آزمائشیں بھیجتا ہے۔ مگر یاد رکھو، وہی ہے جو تمہاری دعاؤں کو پورا کرے گا اور تمہاری چاہتوں کو سن لے گا_۔ _آزمائش کے بعد رحمت اور قبولیت کا وقت ضرور آتا ہے۔ اس لیے مایوس مت ہو اور اللہ پے یقین رکھتے ہوئے اس آزمائش پر صبر کرو_۔ ❤️
🌹
👍
2