خوبصورت معلومات 👇🖊️📚
خوبصورت معلومات 👇🖊️📚
February 9, 2025 at 03:39 PM
_*روح کی پرواز*_ _جب انسان کی روح پرواز کرنے لگتی ہے تو اس کا منہ کھل جاتا ہے۔ ہونٹ کسی قیمت آپس میں نہیں ملتے۔ روح پیروں کی طرف سے نکالی جاتی ہے۔ جب روح پھپڑوں اور گردوں تک آتی ہے تو انسان کی سانس ایک ہی طرف یعنی باہر کی طرف نکلتی ہے تو یہی وہ _وقت ہوتا ہے جب انسان فرشتوں اور شیطان کو دنیا میں اپنے سامنے دیکھتا ہے__ایک طرف شیطان انسان کے کان میں شیطانی مشورے دیتا ہے_اور دوسری طرف انسان کی زبان اس کے _دنیاوی اعمال کے مطابق کچھ الفاظ ادا کرتی ہے_۔ _اگر انسان نیک اعمال کرتا رہا ہو تو اس کی زبان کو کلمہ شہادت نصیب ہوتا ہے اور اگر گناہ گار ہو تو کش مکش کا شکار ہو کر شیطان کی پیروی کر لیتا ہے۔_یہ سب اتنی تیزی سے ہوتا ہے کہ دماغ کو سوچنے کا موقع نہیں ملتا۔مومن کی روح ایسے نکالی جاتی ہے جیسے آٹے سے بال نکالا جاتا ہے۔ گناہ گار انسان روح کے نکلتے وقت _زبردست تکلیف محسوس کرتا ہے مگر تڑپ نہیں سکتا کیونکہ اس وقت روح اس کے حلق میں ہوتی ہے اس وقت انسان ایک کوشت کے لوتھڑے کی طرح بے جان _پڑا ہوتا ہے جس میں حرکت کے گنجائش باقی نہیں رہتی_اور پھر دماغ کے حصے سے بھی روح نکال لی جاتی ہے۔آنکھیں روح کو جاتے ہوئے دیکھتی رہتی ہیں_۔ _یہی وجہ ہے کہ مردے کی آنکھیں اگر کھلی ہوں تو اوپر دیکھ رہی ہوتی ہیں_۔ _یا جس سمت فرشتہ روح قبض کر کے کے جاتا ہے اس سمت ہوتی ہیں۔ پھر موت کے بعد کا اصل کھیل شروع ہوتا ہے_ ۔ ۔ ۔ ۔ _اللہ پاک سے دعا ہے ہم سب کا آخری وقت آسان ہو اور مرتے وقت کملہ شہادت نصیب ہو_ آمین يا رب
🌹 👍 😢 3

Comments