خوبصورت معلومات 👇🖊️📚
خوبصورت معلومات 👇🖊️📚
February 11, 2025 at 06:56 AM
عنوان کہانی • *_کیا کسے نے بادشاہت اور مناصب کو علم پر قربان کیا ہے_* ۔ _*کیا کسی نے اعلیٰ عہدوں سے اپنے آپ کو بچانے ہمیشہ بیماری پر صبر کی ہے*_ ۔ _ابن الاثیر مجد الدین ابو السعادات جامع الاصول والنحلیہ کے مصنف جو غریب حدیث میں ہے بڑے معمول لوگوں میں سے تھے، بادشاہوں کے نزدیک آپ کی بڑی حیثیت تھی اور انھیں کی وجہ سے اعلیٰ عہدوں پر فائز ہوئے، پھر آپ کو ایسی بیماری لاحق ہوگئی جس نے آپ کے ہاتھ اور پاؤں کو عمل سے) روک دیا، چناں چہ آپ اپنے گھر میں رہنے لگے۔ تمام عہدوں اور لوگوں سے ملنا جلنا چھوڑ دیا، پھر بھی رؤسا ان کے گھر جاتے رہتے تھے تو ایک طبیب ان کے پاس آئے اور پابندی سے ان کا علاج شروع کیا، تو جب اُس نے آپ کا علاج کیا اور آپ شفایابی کے قریب ہو گئے اور صحت بحال ہونے لگی تو طبیب کو چھوٹا سا سونے کا ٹکڑا دیا اورکہا اپنا راستہ لہجے تو آپ کے احباب نے آپ کو ملامت کی اور کہا: آپ نےاس کو صحت یابی کے حصول تک کیوں نہیں رہنے دیا تو آپ نے ان سے کہا: جب میں صحت یاب ہو جاؤں گا تو مناصب کے لیے _طلب کیا جاؤں گا اور مجھے ان مناصب میں شامل کیا جائےگا اور میں قبول کرنے کیلئے مجبور کیا جاؤں گا اور جب تک میں _اس حالت پر ہوں گا تومیں اس کی اہلیت نہیں رکھوں گا اس لے میں اپنے اوقات کو پورا حاصل کروں گا۔ جس کو میں مطالعہ کی تکمیل اور کتابوں کے مطالعے میں صرف کروں گا اور میں ان کے ساتھ ان چیزوں میں شریک نہیں ہو گا جواللہ کی ناراضگی اور ان کی رضامندگی کا سب بنے اور روزی کا ملنا تو ضروری ہی ہے، ابن اثر رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے جسم کی بے کاری کو ترجیح دی۔تا کہ اس کے ذریعے انھیں عہدوں سے برطرف رہنے دیا جائے۔ اور اس مدت میں انھوں نے جامع الاصول اورانحالی اور ان دونوں کے علاوہ دیگر مفید کتابیں تصنیف کیں_ ۔ *_مزید کہانیاں اور واقعات کے لیے فیج فالو کریں_* ۔
❤️ 🌹 👍 3

Comments