خوبصورت معلومات 👇🖊️📚
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 14, 2025 at 10:58 AM
                               
                            
                        
                            "دین کے معاملے میں کسی زندہ انسان کی پیروی مت کیا کرو ، اگر وہ سیدھے رستے چلے تو تم بھی چلنے لگو اور وہ گمراہی میں پڑ جائے تو تم بھی اس کے پیچھے گمراہ ہو جاؤ ۔ اگر تمہیں دین کے معاملے میں کسی انسان کے پیچھے ہی چلنا ہے تو فوت شدہ صالحین کی پیروی کیا کرو ، زندہ انسان تو کسی بھی وقت فتنے کا شکار ہو سکتا ہے ۔"
( سیدنا عبدالله بن مسعود رضی الله عنه ، المعجم الکبیر للطبراني : ١٥٢/٩ )
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            🌹
                                        
                                    
                                    
                                        1