
خوبصورت معلومات 👇🖊️📚
February 15, 2025 at 08:03 AM
مصر نے غزہ سے لوگوں کو نکال کر کہیں اور منتقل کرنے کے ٹرمپ پلان کو ایک بار پھر مسترد کردیا
نا تو مصر اپنی زمین غزہ کے لوگوں کو بسانے کے لیے دے گا نا ہی غزہ کے لوگوں کو کہیں اور بسانے کی اجازت دے گا
لگتا ہے مصر نے حتمی فیصلہ کرلیا ہے
چاہے اس کی کوئی بھی قیمت ادا کرنا پڑے
کاش سارے مسلمان ملک اکٹھے ہوجائیں
اور مشترکہ اتحاد بنا کر ٹرمپ نیتن یاہو کے منصوبے خاک میں ملا دیں
