ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
February 14, 2025 at 01:16 PM
انسان کی یہ بہت بڑی خوش نصیبی ھوتی ھے کہ وہ ایسے لوگوں سے جڑ جائے جو حقیقی معنیٰ میں دین دار ھوں، مخلوق سے مستغنی رھتے ھوں اور ہر طرح کی لالچ سے پاک ھوں۔ استاد محترم حضرت مفتی مولانا محمد اسد دامت برکاتہم العالیہ جامعہ اشرفیہ لاہور
❤️ 👍 6

Comments