ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل WhatsApp Channel

ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل

77 subscribers

About ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل

Masha Allah Online Academy is a combination of religious and worldly education The only educational center for children & women. Your own institution, the bright future of children. Share and follow as much as possible. Masha Allah Online Academy 03122120862 / 03191552563

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
2/27/2025, 3:59:37 AM

*اساتذہ کا ادب* امام ربیع فرماتے ہیں کہ اپنے استاد امام شافعی رحہ کے سامنے مجھ کو کبھی پانی پینے کی جرات نہ ہوئی۔ امام احمد بن حنبل ادب کی وجہ سے اپنے استاد کا نام نہ لیتے تھے بلکہ ان کا ذکر ان کی کنیت سے کیا کرتے۔ جو شخص اپنے استاد کی تکلیف کا باعث ہوگا وہ علم کی برکت سے محروم رہے گااور برابر کوششوں کے باوجود علم کی دولت سے منتفع نہیں ہو سکتا۔

❤️ 👍 4
ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
2/27/2025, 3:59:31 AM

‏"اللهم ارزقنا إجابة الدعاء وصلاح الأبناء وبركة العطاء اللهم اكتب لنا محو الذنوب وستر العيوب ولين القلوب وتفريج الهموم وتيسير الأمور وارحم موتانا يا رب العالمين." ‎ ‏اے اللہ دیدے ہمیں دعا کی قبولیت،بیٹوں کا نیک ہونا، عطا میں برکت، اے اللہ لکھ دے ہمارے لیے گناہوں کا مٹنا،عیوب کی پردہ پوشی،نرم دلی،پریشانیوں کا دور ہونا، معاملات کا آسان ہونا،اور مرحومین پر رحم،اے رب العالمین

❤️ 👍 4
ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
2/27/2025, 6:16:22 PM

نیت اچھی ھو تو ٹوٹی کشتی کے ذریعے بھی طوفانوں کو پار کر لیں گے اور اگر نیت خراب ھو تو بڑے بڑے بحری جہاز بھی خاموش سمندر میں غرق ھو جاتے ہیں۔ استاد محترم حضرت مفتی مولانا محمد اسد دامت برکاتہم العالیہ جامعہ اشرفیہ لاہور

❤️ 👍 3
ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
2/27/2025, 3:59:42 AM

*دین کی کتابوں کا احترام*  امام حلوانی فرماتے ہیں کہ ہم نے اس علم کو تعظیم کے ذریعے حاصل کیا۔ یوسف بن حسین فرماتے ہیں کہ *ادب سے علم سمجھ میں آتا ہے اور علم سے عمل کی تصحیح ہوتی ہے اور عمل سے حکمت حاصل ہوتی ہے* طالب علم کو چاہیے کہ کتاب پر کوئی چیز نہ رکھے۔ برہان الدین رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ ایک صاحب کتاب کے اوپر دوات رکھنے کے عادی تھے تو ہمارے شیخ نے فرمایا "تم اپنے علم سے فائدہ نہیں اٹھا سکتے"۔  طالب علم کو چاہیے کہ کتاب کو بغیر طہارت کے نہ چھوئے۔اصل میں علم نور ہے اور وضو بھی نور ہے علم کا نور وضو کے نور کی وجہ سے زیادہ ہو جائے گا

👍 ❤️ 5
ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
2/27/2025, 3:12:13 AM

مایوسی کی کیا بات ھے؟ ھمارا اللّٰه سب کچھ ٹھیک کردے گا۔ اُس کے لیے تو کچھ بھی مشکل نہیں۔ ھم نے تو بس یقین کے ساتھ دعا کرنی ھے پھر دیکھیں حالات کیسے تبدیل ھوتے ہیں ! استاد محترم حضرت مفتی مولانا محمد اسد دامت برکاتہم العالیہ جامعہ اشرفیہ لاہور

❤️ 👍 6
ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
2/27/2025, 6:13:51 PM

اسرائیلی کھجوریں رمضان کے لیے ہماری گروسری دکانوں میں ان برانڈ ناموں کے تحت پہنچ چکی ہیں۔ ان برانڈز کی کھجوروں کا مکمل بائیکاٹ کرنا ضروری ہے۔ دکان داروں کو خبردار کیا جانا چاہیے کہ وہ انہیں اپنی شیلف سے ہٹا دیں! These date brands are: *Bomaja* *Carmel Agrexco* *Delilah* *Desert Diamond* *hadiklaim* *La Palma* *Jordan Plains* *Jordan River* *King Solomon* *Paradise Dates* *Rapunzel* *Red Sea* *Royal Treasure* 7 *Shams* *Tamara* کھجوروں کے بارے اسرائیلی برانڈ کے بائیکاٹ کے لئے بھیجی جانے والی یہ لسٹ عام کریں تاکہ ظالم کی سپورٹ سے بچا جاسکے⚔️

👍 ❤️ 3
ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
2/27/2025, 6:21:43 PM
Post image
👍 ❤️ 5
Image
ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
2/27/2025, 6:16:41 PM

کوئی بھی کام جلد بازی اور جوش میں کرنے کے بجائے، تحمل ، بردباری اور ھوش سے کیا کریں۔ زیادہ پچھتاوا نہیں ھوگا۔ استاد محترم حضرت مفتی مولانا محمد اسد دامت برکاتہم العالیہ جامعہ اشرفیہ لاہور

❤️ 👍 3
ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
2/27/2025, 3:51:18 AM
Post image
❤️ 👍 5
Image
ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
2/26/2025, 2:42:59 PM

https://youtube.com/shorts/ioIWxxw4dI4?si=exeP3-c-G4qsaszF

❤️ 👍 7
Link copied to clipboard!