ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
February 15, 2025 at 03:35 AM
15٫2٫2025 اپنا حق طلب کرنے کی بجائے اپنی ذمہ داریاں اور آپ کے ذمے جو حقوق ہیں وہ پورے کیجئے ۔۔۔۔ کیونکہ جب آپ اپنی ذمہ داریاں پیچھے ڈال کر اپنے حق کے لیے لڑتے رہیں گے تو دونوں طرف سے بحث و لڑائی اور نفرت کا ماحول قائم ہوگا جبکہ دوسری طرف جب آپ اپنے حقوق طلب کیے بغیر بس دوسروں کے حقوق کا خیال رکھنے اور اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں مشغول رہیں گے تو آپ کے ارد گرد رھنے والے خود بخود آپ کا احساس کرنے لگیں گے اور آپ کے حقوق کا خیال رکھنے لگیں گے لہٰذا حقوق کی طلب کی بجائے خود کو احساس دلائیں کہ "میں زمہ دار ہوں" ۔۔۔ میں دوسروں کے حقوق اور اپنی ذمہ داریوں کا خیال رکھتا ہوں ۔۔۔۔۔🎗️✨ از بیان مولانا حماد عباسی یلپ 2025 صباح الخیر ✨
❤️ 👍 3

Comments