ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
February 15, 2025 at 10:30 AM
ہر ایک کے لیے اچھا سوچیں چاھے کوئی آپ کے لیے کتنا ھی برا سوچتا ھو۔ اس کا ایک فائدہ تو آپ کو فوراً یہ ھوگا کہ آپ بڑے پُرسکون ھو جائیں گے اور اندر کی جلن اور کُڑھن سے محفوظ ھو جائیں گے ۔ استاد محترم حضرت مفتی مولانا محمد اسد دامت برکاتہم العالیہ جامعہ اشرفیہ لاہور
❤️ 👍 6

Comments