
ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
February 16, 2025 at 08:44 AM
ہر انسان کے خیر خواہ رہیں چاھے دوسرا آدمی آپ کو کتنی ھی تکلیفیں پہنچائے۔ آپ جس کو خوش کرنے کے لیے نیکی کر رھے ہیں وہ تو دیکھ رہا ھے اور وہ ہر بندے کو اُس کی اوقات سے زیادہ عطا کرتا ھے۔ پھر پریشانی کی کیا بات؟
استاد محترم حضرت مفتی مولانا محمد اسد دامت برکاتہم العالیہ جامعہ اشرفیہ لاہور
❤️
👍
7