ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
February 16, 2025 at 10:44 AM
بہت دفعہ زندگی میں ایسا ھوتا ھے کہ اُمید کی کوئی کِرن بھی نظر نہیں آرھی ھوتی لیکن اللّٰه تعالیٰ کا خاص ایسا کرم ھوتا ھے کہ کرن تو کیا اُمید کا سورج ھی طلوع ھو جاتا ھے۔
استاد محترم حضرت مفتی مولانا محمد اسد دامت برکاتہم العالیہ جامعہ اشرفیہ لاہور
❤️
👍
8