
ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
February 17, 2025 at 07:25 AM
اگر اگلا آدمی اپنی ضد پر ڈٹ جائے تو اُس سے بحث نہ کریں۔ دُعا کرتے رہیں اور اپنا کام اخلاص سے کرتے رہیں۔
لوگ بڑا بننے کو عزت سمجھتے ہیں حالانکہ اصل کمال باوجود بڑا ھونے کے، چھوٹا بن کے رھنے میں ھے۔
استاد محترم حضرت مفتی مولانا محمد اسد دامت برکاتہم العالیہ جامعہ اشرفیہ لاہور
👍
❤️
7