ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
February 18, 2025 at 03:57 PM
مثبت سوچا کریں۔ تنقید کے بجائے تعمیر پر توجہ دیں۔ ہر حال میں شکر کی عادت ڈالیے۔ اگر آپ واقعی کسی کے خیر خواہ ہیں تو اُس کے عیبوں کی تشہیر کے بجائے، اصلاح کی کوشش کیجیے۔ استاد محترم حضرت مفتی مولانا محمد اسد دامت برکاتہم العالیہ جامعہ اشرفیہ لاہور
❤️ 👍 4

Comments