ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
February 19, 2025 at 08:50 AM
اگر آپ اللّٰه تعالیٰ کی عبادت میں مصروف ہیں، کسی اور کی ذاتی زندگی اور کاموں میں دخل اندازی نہیں کرتے، اپنی ضد پوری کرنے کے لیے اجتماعی نظم کو خراب نہیں کرتے تو اس پر اللّٰه تعالیٰ کا شکر ادا کیا کریں کیونکہ آج کل ایسے لوگ بہت کم رہ گئے ہیں ۔
استاد محترم حضرت مفتی مولانا محمد اسد دامت برکاتہم العالیہ جامعہ اشرفیہ لاہور
❤️
👍
4