ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
February 19, 2025 at 08:52 AM
"رشتے کے لئے عورت کے دین کو دیکھنا"
حضرت ذوالفقار احمد نقشبندی حفظہ ﷲ فرماتے ہیں کہ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ نبی کریمﷺ کے فرمان کے مطابق مرد حضرات عورت کی دین داری کی وجہ سے اس سے شادی کرتے۔
لیکن مردوں نے معیارخوبصورتی بنا لیا جس کی وجہ سے بچیاں ہر وقت ظاہری طورپہ آراستہ رہنےپہ توجہ دینے لگیں اگر مرد حضرات دین دار خواتین کو پسند کرتے تو بچیاں تفسیر پڑھتیں،حدیث پڑھتیں، تہجد گزار اور اللہ کی ولیہ بنتیں۔ فرماتے ہیں ہم سب کا معیار خوب سیرتی ھونا چاہئے خوبصورتی نہیں 🎀
❤️
👍
6