ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
February 19, 2025 at 04:44 PM
شکر کرنے والے بہت آگے بڑھ جاتے ہیں اور ناشکرے آگے ھونے کے باوجود بہت پیچھے رہ جاتے ہیں۔ جو آدمی ہر وقت تنقید کرتا رہتا ھو، نہ وہ خود خوش رہتا ھے اور نہ کسی کو خوشی میں رکھ سکتا ھے۔ استاد محترم حضرت مفتی مولانا محمد اسد دامت برکاتہم العالیہ جامعہ اشرفیہ لاہور
❤️ 👍 4

Comments