ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
February 20, 2025 at 01:12 PM
*نبی کریم ﷺ نے فرمایا: شبِ جمعہ اور روزِ جمعہ یعنی جمعرات غروبِ آفتاب سے لے کر جمعہ کا سورج ڈوبنے تک مجھ پر درود پاک کی کثرت کر لیا کرو، جو ایسا کرے گا قیامت کے دن میں اس کا شفیع و گواہ بنوں گا۔*
*(شُعَبُ الْاِیمان جلد:۳، صفحہ:۱۱۱، حدیث۳۰۳۳)*
*کثرت درود شریف کی مقدار کے بارے میں حضرات علماء کرام کے تین (3) اقوال ہیں۔*
*1: ادنی درجہ؛* جمرات کے دن مغرب کے وقت سے جمعہ کے دن سورج غروب ہونے تک کم از کم تین سو (300) مرتبہ درود شریف پڑھنا، یہ ادنٰی درجہ ہے۔
*2: درمیانی درجہ؛* ایک ہزار (1000) مرتبہ پڑھنا، یہ درمیانہ درجہ ہے۔
*3: اعلٰی درجہ؛* تین ہزار (3000) مرتبہ پڑھنا، یہ اعلٰی درجہ ہے۔
*(جمعہ کے معمولات)*
حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص جمعہ والے دن اور شب جمعہ مجھ پر درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کی 100 ضروریات ان میں سے 70 آخرت میں جب کہ 30 دنیا میں پوری فرماتا ہے۔“
*(فضائل الاوقات للبیہقی)*
حضرت ابو الدرداء ؓ روایت کرتے ہیں نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص مجھ پر صبح و شام دس، دس مرتبہ درود بھیجےگا تو قیامت کے روز میں اس کا سفارشی بن جاؤں گا۔ اور سب سے افضل درود یہ ہے۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ وبارِکْ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ إِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
*[الترغیب والترھیب]*
ان تمام پیجیز کو لائیک اور فالو کریں۔
واٹس ایپ گروپ https://chat.whatsapp.com/LLq3Btnxl9EHmGIrzR3Odj
واٹس ایپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029VaChHWb65yDKS2Kxoj1u
فیس بک
https://www.facebook.com/profile.php?id=100089884654838&mibextid=ZbWKwL
یوٹیوب
https://www.youtube.com/@MashaaALLAHAcademy
ٹوئٹر
https://twitter.com/MashaaAllahOA?t=Gsd_Nqz-fqgm1j7jPdCsVw&s=09
انسٹاگرام
https://instagram.com/mashaaallahonlineacademy563?igshid=ZDdkNTZiNTM=
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
03191552563
03122120862
❤️
2