ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
February 20, 2025 at 01:12 PM
💐💐💐💐💐💐💐💐💐
*السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ*
*درود شریف* پڑھنا بہت بڑی *سعادت* ہے.
*اللہ رب العزت* ہمیں اس عمل کے لیے قبول فرمائے...
*اللہ رب العزت* ہمیں توفیق عطا فرمائے... بیشک اللہ ہر ذرہ کائنات پر قادر ہے.
*حضور صلی اللہ علیہ والہ و سلم* پر درود شریف پڑھنا *اللہ رب العزت* اپنے بارگاہ میں قبول فرمائے...
*اللہ تعالی* تمام *بھلائیاں* نصیب فرمائے اور تمام *شرور* سے اپنے حفاظت میں رکھے... سب کے تمام مسائل عافیت کے ساتھ حل فرمائے *آمین ثم آمین*
...
💐💐💐💐💐💐💐💐💐
📢📢📢 *ضروری اعلان* 📢📢📢
ہر *جمعہ* کو *حضور اکرم صلی علیہ والہ و سلم* کو *درود پاک* کا ہدیہ دیا کریں گے.
*"ان شاءاللہ"*
*اللہ* ہمیں اس کا بہت اچھا اجر دیں گے. جو جو بہنیں حصہ ملائیں گی اس کو بھی پورا پورا بدلہ ملے گا. *ان شاءاللہ*
*اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین*
🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟
*والسلام*
*جزاک اللہ خیرا*
*طالب دعا*
*ماشاءاللہ آنلائن اکیڈمی*
❤️
1