
ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
February 20, 2025 at 01:12 PM
*جمعہ کی فضیلت !*
*نبی کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے، پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔*
📗«صحیح بخاری-883»
ان تمام پیجیز کو لائیک اور فالو کریں۔
واٹس ایپ گروپ https://chat.whatsapp.com/LLq3Btnxl9EHmGIrzR3Odj
واٹس ایپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029VaChHWb65yDKS2Kxoj1u
فیس بک
https://www.facebook.com/profile.php?id=100089884654838&mibextid=ZbWKwL
یوٹیوب
https://www.youtube.com/@MashaaALLAHAcademy
ٹوئٹر
https://twitter.com/MashaaAllahOA?t=Gsd_Nqz-fqgm1j7jPdCsVw&s=09
انسٹاگرام
https://instagram.com/mashaaallahonlineacademy563?igshid=ZDdkNTZiNTM=
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
03191552563
03122120862
❤️
👍
3