ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
February 20, 2025 at 01:13 PM
دنیا میں ھمارا قیام بہت مختصر سا ھے اس لیے پریشان ھونا چھوڑیے۔
ان شاء اللّٰه جنت میں بہت مزے ھوں گے اور غم ایک بھی نہیں ھوگا۔
استاد محترم حضرت مفتی مولانا محمد اسد دامت برکاتہم العالیہ جامعہ اشرفیہ لاہور
❤️
👍
3