
ماشاءاللہ اکیڈمی افیشل چینل
February 27, 2025 at 03:59 AM
*اساتذہ کا ادب*
امام ربیع فرماتے ہیں کہ اپنے استاد امام شافعی رحہ کے سامنے مجھ کو کبھی پانی پینے کی جرات نہ ہوئی۔
امام احمد بن حنبل ادب کی وجہ سے اپنے استاد کا نام نہ لیتے تھے بلکہ ان کا ذکر ان کی کنیت سے کیا کرتے۔
جو شخص اپنے استاد کی تکلیف کا باعث ہوگا وہ علم کی برکت سے محروم رہے گااور برابر کوششوں کے باوجود علم کی دولت سے منتفع نہیں ہو سکتا۔
❤️
👍
4