Mustafa Kamal
Mustafa Kamal
February 5, 2025 at 05:37 PM
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال نے رکن سندھ اسمبلی فہیم پٹنی کے ہمراہ بلدیہ ٹاؤن یوسی 10 کے چیئرمین اکرم اعوان کی عیادت کی۔ اکرم اعوان اور انکی صاحبزادی کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔ #mustafakamal #mqmpakistan
❤️ 👍 16

Comments