
Mustafa Kamal
3.0K subscribers
About Mustafa Kamal
Please follow this channel to be updated for the latest political activities
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

رمضان کی رحمتیں مبارک! اے عالمِ اسلام! برکتوں، رحمتوں اور مغفرت کے مہینے کی آمد مبارک ہو۔ اللہ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے! سینئر رہنماء ایم کیو ایم پاکستان و وفاقی وزیر سید مصطفی کمال


https://www.facebook.com/share/v/1Ax5FZGxgA/?mibextid=wwXIfr *Share | Like | Comments*

اہلِ وطن کو ماہ رمضان مبارک ہو!! رمضان رحمت کا مہینہ، مگر پاکستان میں مہنگائی کا موسم! دنیا بھر میں تہواروں پر ریلیف، یہاں منافع خوری عروج پر۔ حکومت اقدامات کرے تاکہ عوام کو حقیقی ریلیف ملے۔