Mustafa Kamal
Mustafa Kamal
February 5, 2025 at 07:36 PM
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال نے رکن سندھ اسمبلی فہیم پٹنی کے ہمراہ آل پاکستان پٹنی مسلم جماعت کے صدر یوسف چاگا کی زوجہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ اس موقع پر حضرت سلطان میاں قادری کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ #mustafakamal #faheempatni #baldiatown #mqmpakistan
👍 ❤️ 😢 31

Comments