Mustafa Kamal
Mustafa Kamal
February 6, 2025 at 01:35 PM
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی سید مصطفیٰ کمال کی کوششوں سے یوسی 3 بلدیہ ٹاؤن، قائم خانی کالونی میں فراہمی آب کے بڑے منصوبے کی تکمیل کے بعد بلدیاتی کمیٹی کی نگرانی میں ہر گھر کو منصفانہ طریقے سے پانی کے کنکشن مہیا کروا دیئے گئے۔ #mustafakamal #na242 #mqmpakistan #baldiatown
❤️ 👍 40

Comments