Mustafa Kamal
Mustafa Kamal
February 18, 2025 at 12:25 PM
سینئر لیڈر ایم کیو ایم پاکستان و رکن قومی اسمبلی سید مصطفی کمال۔ کراچی میں ہیوی ٹریفک کے باعث ہونے والی شہادتوں کی وجہ اور انکا حل۔ یہ مسئلہ وزیر اعظم صاحب کے لیول کا مسئلہ ہے، مزید تاخیر سے کراچی کے امن کو خطرہ ہوسکتا ہے۔
❤️ 👍 45

Comments